اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ادویات کی رجسٹریشن اور ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور کمپنیوں کے لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا ہے، اور وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے افتتاح کر دیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق اب ادویہ سازکمپنیاں رجسٹریشن اور لائسنس کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گی۔وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ڈریپ کے اندر میرٹ اور شفافیت کی بنیاد رکھ دی ہے، ڈریپ کو جدید خطوط پر استوارکرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































