بھارتی سکھ یاتریوں کے قریب رہنے والے پاکستانی شہریوں میں کورونا کی تشخیص کا خدشہ
امرتسر ( آن لائن ) پاکستان میں بیساکھی میلے کے لیے 10 دن گزار کر واپس بھارت جانے والے سکھ یاتریوں کے ساتھ بھارت میں ناروا سلوک کیا جانے لگا ۔ جبکہ 200 یاتریوں کا ٹیسٹ بغیر کسی ثبوت کے ہی پازیٹو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 800 سے زائد سکھ یاتری واہگہ… Continue 23reading بھارتی سکھ یاتریوں کے قریب رہنے والے پاکستانی شہریوں میں کورونا کی تشخیص کا خدشہ