بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

چند سو روپے کا انجکشن 12 ہزار میں فروخت ہونے لگا

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سی ٹی سکین کنٹراسٹ انجکشن کی عدم دستیابی کے باعث انجکشن یوروگرافن بلیک میں 12 ہزار روپے تک فروخت ہونے لگا جبکہ انجکشن یورگرافن کی اصل قیمت چند سو روپے ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق انجکشن الٹراوسٹ بھی مارکیٹ میں ناپید ہوگیا۔ کنٹراسٹ انجکشن کی عدم دستیابی سے سی ٹی سکین ٹیسٹ کرنے میں دشواری کا سامناہے۔ غریب مریض کنٹراسٹ انجکشن بلیک میں مہنگے داموں میں خریدنے سے قاصر ہوگئے۔ مریضوں نے حکومت سے بلیک میں ادویات کی فروخت کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔واضح رہے کہ محکمہ صحت نے بلیک میں انجکشنز کی فروخت پر چپ سادھ لی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بھی کنٹراسٹ انجکشن کی قلت دور کرنے میں تاحال ناکام ہے۔



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…