ملک میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
اسلام آباد(اے پی پی)24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے4825 کیس ،70 اموات رپورٹ،سب سے زیادہ اموات خیبر پختونخوا میں ریکارڈ کی گئیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 70افراد کووڈ۔ 19کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے ، زیادہ اموات خیبر پختونخوا… Continue 23reading ملک میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ