کرونا کی تباہ کاریاں جاری، وباء سے مزید 148 اموات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر… Continue 23reading کرونا کی تباہ کاریاں جاری، وباء سے مزید 148 اموات