کرونا کی تیسری لہر بے قابو ، صورتحال تشویشناک اسد عمر نے مزید پابندیو ں کا عندیہ دےدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے ، کچھ بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں،اس مرتبہ ایس اوپیز پر عمل نہیں ہو رہا ، حفاظتی تدابیر دیکھنے میں نہیں آرہیں… Continue 23reading کرونا کی تیسری لہر بے قابو ، صورتحال تشویشناک اسد عمر نے مزید پابندیو ں کا عندیہ دےدیا