سول ہسپتال کراچی سے کروڑوں روپے کی کینسر ادویات چوری، مقدمہ درج
کراچی (این این آئی) سول ہسپتال کراچی میں کروڑوں روپے کی ادویات کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کیا گیا، جس میں ہسپتال کے دو ملازمین نیاز احمد اور اقبال احمد نامزد ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق… Continue 23reading سول ہسپتال کراچی سے کروڑوں روپے کی کینسر ادویات چوری، مقدمہ درج











































