ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

3چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں ، گھٹنوں کندھے ، کمر، ہاتھ ، پیر اور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا

datetime 8  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ روزانہ اسکا استعمال کریں گے۔ تو آپ دیکھیں گے ۔ کہ آپ کے جسم کادرد ، چاہے کسی طرح کا بھی ہو ۔ وہ بھی جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ اور آپ کے جسم کی کمزوری جڑ سے ختم ہوجائےگی ۔ اس کے استعمال کرنےسے آپکو کمر درد ، جوڑوں کا درد، کندھے، ہاتھ ، پیر ، کلائی اور گھٹنوں کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ یہ مسائل

بہت زیادہ جسمانی کام کرنےسے یازیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے ہوسکتے ہیں۔ لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج ہم آپ کو ان سبھی مسائل کا ایک بہت ہی زبردست علاج بتائیں گے۔ آپ ہمارے بتائے ہوئے نسخہ کا استعمال کرکے اپنی سبھی مسائل سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے چھٹکارا پاسکتےہیں۔ اس کا رزلٹ آپ کو ایک ہفتے تک مل جائے گا۔ لیکن دو مہینے کے استعمال سے آپ کو او ر بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے۔ اوراگر آپ ایسا کرتے ہیں۔ تو آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کسی بھی طرح کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑےگا۔ اور آپ کا جسم بھی طاقت ور بن جائے گا۔ اور کیلشیم کی کمی بھی بہت جلد پوری ہوجائے گی۔ اس کے استعمال ہرطرح کے جوڑوں کادرد دورہوجائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کےلیے ایک نسخہ ہے۔ اور اس کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد چاہیے ہوں گے۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے۔اور دو مہینے تک استعمال کرنا ہے۔ اس کا استعمال کرنےسے آپ کا جسم فولاد بن جائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط بن جائیں گی۔ آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کمردرد، جوڑوں میں درد، کندھوں میں درد، پٹھوں میں درد، کلائی کا درد، اور پیروں میں درد کا

سامنا نہیں کرناپڑے گا۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں بے پناہ طاقت آجائے گی۔ آنکھوں کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ قوت مدافعت مضبوط ہوجائے گی۔ اگر آپ ہمیشہ سے صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی اس نسخے کو استعمال کرناشروع کردیں۔ اور اس کے علاوہ انجیر میں فائبرز بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ جو ہمارے نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔ اور دل کو صحت مند بناتا ہے۔

فائبرز سے قبض ٹھیک ہوتی ہے۔ انجیر میں وٹامن اے ، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو، کیلشیم،آئرن اور فاسفورس جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس کو کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اور ساتھ میں قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔ جس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ انجیر جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ خوبانی میں اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم اور

ڈائٹی فائبرز بھر پور مقدار میں ہوتا ہے اس میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈ ینٹ قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔ اور آنکھوں کے لیے بہت فائد ہ مند ہوتے ہیں اس سے ہمارے آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے۔خوبانی کا استعمال کرکے اندرسے مضبو ط بنا سکتے ہیں۔ آلو بخار ا وٹامن سی، وٹامن اے ، وٹامن بی ، وٹامن کے،آئرن ، فائبرز ، پوٹاشیم سے بھرپور ہوتاہے۔ یہ قبض سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ اور نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…