کورونا کیسز میں اضافہ،حکومت نے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دیدی
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے تجویز دی ہے کہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد سے تجاوز ہونے پر شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا۔ فیز ٹو میں ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈاؤن کی تجویز ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ،حکومت نے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دیدی





























