ادرک میں چھپا قدرت کا خزانہ ان بیماریوں کا شفا بخش علاج
لاہور(یواین پی)غذائیت اور فوائد سے بھرپور جڑ کی شکل والی یہ سبزی انسانی صحت کے لئے کئی فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔زکام،فلو،گلے کی خراش ادرک بہت سارے ایشیائی ممالک میں سردی اور فلو کے خلاف قدرتی دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔جرنل آف ایتھنوفرماکولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا… Continue 23reading ادرک میں چھپا قدرت کا خزانہ ان بیماریوں کا شفا بخش علاج