ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم کریں ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان امراض سے چھٹکارے کیلئے

ماہر اورمہنگے ترین ڈاکٹروں کے علاوہ مہنگی ترین ادویات بھی خریدتی نظر آتی ہے ۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ قدرت نے ایک ایسی چیز میں ان موذی امراض کا علاج رکھا ہے جو کہ پاکستان میں نہایت سستی اور عام دکانوں پر اس کے ساشے 10، 10روپے میں مل جاتے ہیں۔ جی ہاں اسپغول، اسپغول ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے اور شوگر، موٹاپے ، کینسر سمیت 5موذی امراض میں علاج کا درجہ رکھتی ہے۔اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے، یہ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے،اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے جبکہ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔نوٹ: معروف اطبائے کرام بھی اسپغول کی ان بیماری کے خلاف کارکردگی کے قائل ہیں اور معدے اور قبض کے مریضوں کو دئیے جانے والے نسخہ جات میں لازمی اسپغول درج کرتے ہیں۔ اسپغول گرمیوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…