چین کا پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں بطور عطیہ دے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہیکہ رواں ماہ… Continue 23reading چین کا پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان