ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایلو ویرا میں یہ معمولی سی چیزملا کر لگا لیں ،رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حسن اور جوانی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو سکن وائیٹننگ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو گورا اورجوان بنادے گی۔ بس ایلوویرا جیل میں یہ معمولی سی چیز ملاکر لگا لیں۔ اس رمیڈی کے بدولت آپ کے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے ،کیل مہاسے ختم ہوجائیں گے ۔ اور پچا س سال کی عمر میں بھی آپ بیس سال کے نظر آئیں گے۔

یعنی آپ کی سکن اتنی سخت اور گوری ہوجائے گی ۔ یہ پور اسکن وائیٹننگ پروسیس ہے ۔ سب سے پہلا مرحلہ کلینزنگ کا۔ اس کے لیے آپ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر دو چمچ خالص کچا دودھ آپ پیالی میں ڈال دیں۔ آپ نے دودھ گرم لیناہے۔ پھر آپ پیالی میں ڈالیں۔ پھرآپ اس میں ایلو ویرا کا فریش گودا ڈالیں۔ ایلو ویرا کا پودے کاایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔ اس چھوٹے ٹکڑے میں چھری سے نشان لگا لیں۔ اس کو دودھ میں ڈبود یں۔ پھر اس ٹکڑے کو دودھ میں اچھی طرح بھگو کر اپنے چہرے پر ملیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے تمام میل مٹی ختم کرے گا۔ صابن سے اچھا رزلٹ دے گا۔ آپ نے ہاتھ ، چہرے اور گردن پر اس چھوٹے ٹکڑے کو ملنا ہے۔ پانچ منٹ تک ملیں۔ اور پھر روئی کی مدد چہر ہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ آپ کی سکن بہت چمک رہی ہوگی۔ اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے سکربنگ کا ۔ اس کو بنانے کے لیے پہلے ایک شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ آپ ایک کا فی پاؤڈر لے لیں۔ اس پاؤڈر کا ایک چمچ پیالی میں ڈال لیں۔ یہ کسی بھی برینڈ کی کافی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ چاولوں کے آٹے کا ڈال دیں۔ پھراس میں ایک فریش ایلوویرا کا گودا ڈال لیں۔ یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔ کافی اور چاول کے آٹے ان دونوں اجزاء میں سکربنگ کوالٹی موجو د ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کریں گے۔ یہ آپ کی سکن کو سموتھ ، سوفٹ اور برائیٹ بنائیں گے ۔ جب یہ پیسٹ تیار ہوجائے تو تھوڑا سا پیسٹ لے کر اس کو اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ آپ نے یہ عمل تین منٹ تک کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…