اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں،صحت اس قدر اچھی ہو جائے گی کہ لوگ آپ کی بڑھتی عمر کا بھی اندازہ نہ لگاپائیں گے

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی زندگی مختلف ادوار سے گزرتی ہے۔ پہلے بچپن کا دور ہوتا ہے پھر جوانی کی بہاریں آتی ہیں۔ اور آخر میں انسان بڑھاپے کی دہلیز پار کرلیتاہے۔ ویسے تو خوبصورت دو ر تو بچپن کا دور ہوتاہے مگر جوانی کے دور کی کیاہی بات ہوتی ہے؟زندگی کا اصل لطف تو جوانی میں آتاہے۔ مگر کہتے ہیں کہ جوانی کے دن چار دن کی بہاریں ہوتی ہیں۔

مگر ہماری آج کی رمیڈ ی کی بدولت جوانی کی بہاریں چار دن کی بجائے برسوں تک محیط ہوں گی۔ آپ یہ چیز صبح نہارمنہ کھائیں تو سدا بہار جوانی کا لطف اٹھائیں۔اب آپ کو اس رمیڈی کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ جو شیشے یا پلا سٹک کی ہو۔ اس میں دو چمچ بھونے ہوئے چنے کے ڈال دیں۔ یہ بھونے ہوئے چنے آپ کوکسی بھی پنسا رکی دکان سے مل جائیں گے ۔ اگر آپ چاہیں تو ان کے چھلکے بھی اتا ر سکتے ہیں۔ بھونے ہوئے چنوں کا رنگ زرد ہو تاہے۔ یہ طاقت و توانائی کا خزانہ ہوتا ہے۔ بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں  پائے جاتے ہیں۔ چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔اس کوکھانےسےانسان کو انرجی ملتی ہے۔ اور انسان بہت سے امراض سے محفو ظ رہ سکتا ہے۔ اب اس میں بادام شامل کرنے ہیں۔ یہ آپ ایک چمچ کے برابر یا تین سے چار گریاں ڈال سکتے ہیں۔بادا م سے آپ کے آنکھوں ، دماغ اور ہڈیوں کو طاقت ملے گی۔ اس سے آپ کی سکن جوان اور شاداب رہے گی۔ صحت اچھی ہوگی اور رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔ اب آپ کو ان کے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ان دونوں چیزوں کو صبح نہار منہ چبا چبا کر کھالیں۔ آپ نے ان کو پانی میں نہیں بھگونا ہے ان کو ایسے ہی کھانا ہے۔ سد ا بہار خوبصورت اور شاداب رہنے کے خواہشمند مرد و خواتین اس رمیڈ ی کو دو ماہ تک ضرور استعما ل کریں۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔ آپ کی نہ صرف جاتی جوانی لوٹ آئے گی۔ بلکہ آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…