اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 صحت مند بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق پانچوں بچے لڑکے ہیں اور خاتون کا تعلق لکی مروت سے ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں، سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔‎واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بونیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو ) اسپتال کے گائنی وارڈ میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔اہل خانہ کا کہنا تھا کہ خاتون کے ہاں شادی کے 8 سال بعد بچوں کی ولادت ہوئی، جس پر سارا خاندان بہت زیادہ خوش تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…