اگر آپ اپنی زندگی کو پرسکون بنانا چاہتے ہیں تو اس کام کو روٹین بنا لیں ، ماہرین کے سروے میں حیرت انگیز نتائج
لندن(یواین پی) سبزے میں وقت گزارنے، پھولوں کو چھونے اور سونگھنے اور پرندوں کی چہکار سننے سے انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ دوسری جانب جو بچے قدرتی ماحول میں وقت گزارتے ہیں وہ بڑے ہوکر ماحول کے تحفظ میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں اور جنگلی حیات کے محافظ بن سکتے… Continue 23reading اگر آپ اپنی زندگی کو پرسکون بنانا چاہتے ہیں تو اس کام کو روٹین بنا لیں ، ماہرین کے سروے میں حیرت انگیز نتائج