منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ

معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں۔٭ تھوڑا سا گوند کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔ پھر اس پانی کو پھینک دیں۔٭ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں۔٭ اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں۔٭ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے میں مدد دے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…