جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )طبی ماہرین اسپغول کو انسان کے لیے ایک بہترین دوا قرار دیتے ہیں جس کے بےانتہا فائدے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا طریقہ استعمال درست ہو- ماہرین کہتے ہیں کہ یہ کلونجی کی طرح دوسری مفید قدرتی

دوائی ہے جو کہ آپ کو مختلف امراض سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔٭اسپغول قبض کے مرض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے، اور اسٹون کا اخراج کروانے کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ٭ یہ ڈائریا کو ختم کرنے میں اہم ہے۔ اس سے جسم کو راحت ملتی ہے۔٭ اسپغول خون میں شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انسولین کو برقرار رکھتا ہے۔ اور ساتھ ہی کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا ہے۔٭ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔٭ اسپغول کا چھلکا زیادہ کھانے سے جلد ہی بڑھاپا آسکتا ہے۔٭ اس کو پانی کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ صرف اس کو پھانک لینے سے آپ کو دم گھٹنے کی بھی شکایت ہوسکتی ہے۔٭ کمر اور جوڑوں کا درد اس کے زائد استعمال سے بڑھ سکتا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…