اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا مثبت کیسز کی زیادہ شرح ،اسلام آباد کے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے محکمہ صحت نے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش کردی۔محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد نے پابندیاں لگانے اور سخت کرنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سب سیکٹر جی سکس1، جی سیون 2، جی ٹین 4، جی الیون 1، آئی ٹین 2 اور آئی ٹین 1 میں پابندیاں لگائی جائیں۔ڈی ایچ او کے مطابق متعلقہ 6 سب سیکٹرز میں کورونا وائرس کے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔خط میں ڈی ایچ او نے کہا کہ کورونا وائرس کے شکار افراد کے اہل خانہ میں بھی مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔خط میں ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ کورونا کے پھیلائو کو روکنے اور محدود کرنے کے لیے ان سب سیکٹرز میں لوگوں کی نقل و حرکت روکی جائے۔ڈی ایچ او نے کہا کہ سب سیکٹرز میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…