ملتان میں صحت کارڈ اسکیم کے تحت آنکھ کا آپریشن کروانے والے کئی افراد بینائی سے محروم ہوگئے
ملتان (این این آئی)ملتان کے نجی ہسپتال میں ایک ہی روز آنکھوں کا آپریشن کروانے والے 16 افراد کی بینائی متاثر ہوگئی۔ملتان کے نواحی علاقے لاڑ میں ایک نجی ٹرسٹ ہسپتال میں 20 مارچ کو 16افراد کا آنکھوں کی موتیا کا آپریشن کیا گیا تھا۔بینائی سے محروم ہونے والے شخص رانا عبدالمالک نے بتایاکہ 20… Continue 23reading ملتان میں صحت کارڈ اسکیم کے تحت آنکھ کا آپریشن کروانے والے کئی افراد بینائی سے محروم ہوگئے