عید کے بعد حکومت کاتمام شہریوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسدعمر نے کہا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے آئندہ پانچ سے چھ ہفتوں کو… Continue 23reading عید کے بعد حکومت کاتمام شہریوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھولنے کا اعلان































