تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا اعلان ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا پہلے ہی اعلان کر چکی ہے لیکن کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طریقے سے ہی لگائی جا سکتی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پرائیویٹ درآمد کی اجازت اس لئے… Continue 23reading تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا اعلان ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا