پاکستان کا بڑا ادارہ کرونا وباء کا گڑھ بن گیا ، کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کرونا وباء کا گڑھ بن گیا ، ایک ہفتے میں سات سے زائد افسران و ملازمین کرونا وائر سکا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے افسران و ملازمین کورونا کا شکار ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی بلال سعید سمیت دیگر افسران و ملازمین… Continue 23reading پاکستان کا بڑا ادارہ کرونا وباء کا گڑھ بن گیا ، کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ