تیز روشنی سے دل کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق
کراچی(یواین پی)طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ روزانہ کچھ وقت تیز روشنی میں گزارنے پر دل کی صحت بہتر ہو تی ہے جبکہ دل کے مریضو ں کو اس کا خا ص فائدہ پہنچتا ہے۔ ابتداء میں یہ تحقیق چو ہو ں پر کی گئی پھر اسے انسانوں پر آزمایاگیا اور یکساں نتائج حاصل… Continue 23reading تیز روشنی سے دل کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق


































