ہرموسم میں دستیاب کھیرے آپ کے لیے کتنے فائدہ مند؟جان گئے تو عادت بنا لیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کھیروں کے فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور ہوسکتا ہے کہ اسے اپنی غذا کا لازمی حصہ بنالیں، بہت زیادہ پرغذائیت ایک کپ کھیرے میں 16 کیلوریز، ایک گرام پروٹین، ایک گرام فائبر، 4 گرام کاربوہائیڈریٹس، 2 گرام قدرتی شکر، 2 گرام سوڈیم، وٹامن سی کی روزانہ درکار… Continue 23reading ہرموسم میں دستیاب کھیرے آپ کے لیے کتنے فائدہ مند؟جان گئے تو عادت بنا لیں گے































