گزشتہ سال زکام کا شکار ہونے والوں پر اب کورونا کا زور نہیں چلے گا، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ سال نزلہ، زکام کا شکار ہونے والے افراد اس سال کورونا وائرس کا شکار نہیں ہو رہے یا پھر ان میں کورونا وائرس کی علامتیں زیادہ سنگین نظر نہیں آ رہیں۔اس تحقیق میں 27 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے… Continue 23reading گزشتہ سال زکام کا شکار ہونے والوں پر اب کورونا کا زور نہیں چلے گا، نئی تحقیق میں اہم انکشافات