ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

صرف 10سکینڈ کا آسان وظیفہ کوئی بھی کام کرنے سے قبل آپ یہ وظیفہ کر لیں

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ پاک کے مبارک نام یانفع کا وظیفہ بتایا جارہا ہے اور یہ وظیفہ ہر جائز کام اپنی مرضی کے مطابق کروانے کے لئے اکسیر ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کی بات مانی جائے گی آپ کی بات کو اہمیت دی جائے گی۔آپ نے دل کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے انشاء اللہ وہ کام آپ کی مرضی کے مطابق پورا ہوگا آپ کا جو بھی کام ہے جائز کام ہے تو اس کے لئے

یہ وظیفہ کیا جاسکتا ہے چاہے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو کوئی اور جائز مقصد ہے والدین سے ہے شوہر سے ہے اپنی بیوی سے بہن بھائیوں سے ہے تو جس کسی سے بھی ہے تو آپ اس کے لئے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔انشاء اللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا اور آپ کی بات مانی جائے گی انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو بہت ہی فائدہ پہنچے گا یہ عمل اللہ پاک کے مبارک نام یانافِعُ کا عمل ہے۔ آپ نے صرف اور صرف 20 مرتبہ اس اسم کو پڑھنا ہے ۔یہ بہت ہی آسان اور طاقتور عمل ہے آپ اسے کریں اور اس سے فائدہ اُٹھائیں بیس بار آپ نے یانافعُ پڑھنا ہے آپ نے اس کو شروع کر لینا ہے اور آپ نے جو بھی کام کرنا ہے اس کے شروع میں آپ نے اس عمل کو یعنی اس اسم مبارک کو آپ نے بیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل زبان بندی کےلئے بھی مجرب اوراکسیرھے اگرزوج اپنی زوجہ سےہروقت ناجائز گالی گلوچ اور بدکلامی کرتارہتا ھویابیوی اپنی خاوندسےاسی طرح کرتی ھوتو انشاءاللہ دونوں میں اتفاق ھوجاۓگا۔اگرساس بہومیں ہروقت لڑائی جھگڑا ھویابہو اورساس میں ھوتو انشاءاللہ دونوں میں اتفاق ھوگا۔اسی طرح پڑوسی تنگ کرتاھوں آپ کاسکون ختم کرچکاہوں. یاشادی بیاہ کےمعاملات میں طرفین کوراضی کرنا ہو،بعض لڑکوں یا ان کے والدین کی بھی ڈیمانڈ ہوتی ہےکہ لڑکی امیرہوں جہیز میں کار کوٹی اور زیور وغیرہ ملے، اکثر والدین کے وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس طرح کی ڈیمانڈ پوری نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے رشتے طے نہیں ہوتے اور جوان لڑکیاں گھروں میں بیٹھے بیٹھے ہی بوڑھی ہوجاتی ہے، بعض لڑکے لڑکیوں کو پھانسنے کے لیے شادی کا چانسا دے دیتے ہیں اور اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے بعد شادی سے انکار کر دیتے ہیں ان کو سبق سیکھانے کےلئے یہ عمل کریں،کسی مقدمےمیں طرفین کوراضی کرناہو،یاملازمت کا حصول ہو.مقدمہ جیتوانہ ہو.یادشمن کو زیر کرنا ہو تو یہ عمل پڑھ کرجس پر استعمال کرنا ہو اسےاپنے سامنے بیٹھا ہواتصور کرے تصور کامل ہو،عمل کرنے کےبعد اس کے چہرےاور قلب پر پھونک دے یہ طریقہ دن اور رات میں جب چاہیں جتنی دفعہ چاہیں کرے اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس میں ہلچل پیدا ہوگی گھبراہٹ کے مارے آپ سے جلد از جلد ملاقات یارابطے کی کوشش کرے گا،محبت، بےروزگاری،دفع بندش نکاح،دفع بندش کاروبار،دفع بندش اولاد، نافرمان اولاد، برائے روحانی وجسمانی امراضِ،خاص کر وہ خواتین جوجہیزکی وجہ سےپریشان حال ہے، اس عمل سے ضرور استفاده حاصل کریں،یہ اتنا سریع الاثر عمل ہے کہ اس کا وار کبھی بھی کسی بھی صورت میں خالی نہ جائےگا،تو ایسی صورت میں اس وظیفہ کو آزمائیں انشاءاللہ تمام مخالفین کی زبانیں بند ہو جائے گی اورآپ کو آپ کا مقصد حاصل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…