طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، فیڈرل بورڈ آف ڈائریکٹوریٹ نے تمام امتحانات ملتوی کر دیے
اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ڈایریکٹوریٹ نے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے۔فیڈرل بورڈ آف ڈایریکٹوریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں کو پہلے سے اعلان شدہ امتحانات فوری ملتوی کرنے کی ہدایت کی… Continue 23reading طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، فیڈرل بورڈ آف ڈائریکٹوریٹ نے تمام امتحانات ملتوی کر دیے