پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی، 7 مریضوں کی حالت خراب،دوسرے وارڈ میں منتقل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
پشاور،لاہور (این این آئی)خیبر پختون خوا نرسز الائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں گزشتہ رات آکسیجن کی کمی ہو گئی، آکسیجن کی کمی سے 7 مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔کے پی نرسز الائنس کے مطابق مریضوں کی حالت بگڑنے پر انہیں دوسرے وارڈ میں منتقل کرنے کی ویڈیو وائرل… Continue 23reading پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی، 7 مریضوں کی حالت خراب،دوسرے وارڈ میں منتقل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی