جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

رمضان میں صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہؐ نے فرمایا:جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جن قید کردیے جاتے ہیں، اور دوزخ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں، پس اس کا کوئی دروازہ کھلانہیں رہتا، اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، پس اس کاکوئی دروازہ بند نہیں رہتا، اور ایک منادی کرنے والا فرشتہ اعلان کرتا ہے کہ : اے خیر کے تلاش کرنے والے آگے آ،

اور اے شر کے تلاش کرنے والے! رُک جا۔ اور اللہ کی طرف سے بہت سے لوگوں کو دوزخ سے آزاد کردیاجاتا ہے، اور یہ رمضان کی ہر رات میں ہوتا ہے۔ا س رمضان کے مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ ہماری تمام پریشانیوں کو دور کرے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے ۔ رمضان میں روزوں کیوجہ سے خیال کیا جاتا ہے اس سے وزن میں کمی ہوجاتی ہوگی ۔ کیونکہ عام دنوں میں ہم لوگ تین وقت کھانا کھاتے ہیں ۔جبکہ رمضان میں صرف سحری اور افطاری میں ہی کھاتے ہیں ۔ لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ان دونوں اوقات میں ہم لوگ اتنا کچھ کھا جاتے ہیں کہ وزن کم ہونے کی بجائے بڑھ جاتا ہے ۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک نسخہ بتائیں گے جس کا ایک چمچ رات کو سونے سے پہلے پی لیں پھر دیکھیں انشاء اللہ کیسے اس رمضان میں آپ اپنے وزن کو تیزی سے کم کر پاتے ہیں ۔ کوشش کرکے سحر اور افطار زیادہ سے زیادہ پانی جوس اور لسی کا استعمال کریں ایسا کرنے سے نہ صرف انسان ڈی ہائیڈریشن کا ش کار نہیں ہوتا بلکہ وزن میں کمی کا امکان بڑھ جاتا ہے اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ عام طور پر روزے کے بعد ہم لوگ سستی کا ش کار ہوجاتے ہیں اور کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم کام کیا جائے بلکہ زیادہ تر لوگ سو کر اپنا وقت گزارتے ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے روزے میں متحرک رہنے کی کوشش کریں پانچ وقت کی نماز لازمی پڑھیں اور شام کو کوشش کریں نماز تراویح بھی لازمی پڑھی جائے

۔ اس کے ساتھ افطاری سے کچھ دیر پہلے چہل قدمی جیسی آسان ایکسر سائز کو اپنی روٹین کا حصہ ضرور بنائیں ۔ کیونکہ روزے میں یہ عمل کرنے سے آپ کی چربی پگھلنے کا عمل تیز ہوجاتا اور اس طرح ہم اپنا وزن کئی گُنا تیزی سے کم کرپاتے ہیں اس کے ساتھ اگر آپ ہمارا آج کا نسخہ استعمال کرتے ہیں آپ کے وزن کو کم ہونےسے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہے ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم پانی کا کرنا ہے اور اس میں ایک چمچ سیب کا سرکہ ڈالنا ہے

۔ بس اسے اچھے سے مکس کرنا ہے اور پی لینا ہے اگر آپ اس میں ایک چمچ لیمن کا جوس استعمال کرلیتے ہیں تو بہت زیادہ افیکٹو ہوجائیگا ۔لیموں کے بغیر بھی اسے پی سکتے ہیں۔اگر ڈال لیں تو بہتر ہے سیب کا سرکہ نظام ہاضمہ کیلئے بھی فائدہ مند ہے جوکہ غذا کے ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ سیب کے سرکہ کو پانی میں ملا کر استعمال کرنا بدہضمی قبض وغیرہ سے بچانے میں مدد دیتا ہے ۔ سیب کے سرکے میں موجود ایسٹک ایسڈ بھوک کی خواہش کو کم کرکے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے جس سے اضافی چربی تیزی سے پگھلتی اور وزن تیزی سے کم ہوتا ہے ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…