کونسی بیماری تیزی کیساتھ مردوں کی نسبت خواتین میں تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے، طبی ماہرین کے ہوشربا انکشافات
کراچی(این این آئی)سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق الزائمر(انسانی یاداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرنے والی بیماری)مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے پیش قدمی کرتی ہے۔ انسانی دماغ میں ٹائو اور بیٹا نام کے دو پروٹین جو کہ الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں موجود ہوتا ہے اس میں سے… Continue 23reading کونسی بیماری تیزی کیساتھ مردوں کی نسبت خواتین میں تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے، طبی ماہرین کے ہوشربا انکشافات