بغیر کاٹے ہی پتا چل جائے گا کہ میٹھا ہے یا پھر پھیکاتربوزیا خربوزے پر یہ نشانی دیکھ کر خریدیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک تربوز کو خریدنا کسی رسکی سرمایہ کاری سے کم نہیں کیونکہ عام طور یہ بہت بڑے ہوتے ہیں اور اگر پھل فروش کاٹ کر نہ دکھائے تو جاننا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے کہ اندر پھل کیسا ہوگا تاہم اگر آپ میٹھا اور پکا ہوا تربوز خریدنا چاہتے ہیں تو… Continue 23reading بغیر کاٹے ہی پتا چل جائے گا کہ میٹھا ہے یا پھر پھیکاتربوزیا خربوزے پر یہ نشانی دیکھ کر خریدیں






























