جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا

datetime 3  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)سندھ، پنجاب اور اسلام آباد کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا،صوبے بھر میں گزشتہ 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 10 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹرارشاد علی نے بتایا کہ ٹائیفائیڈ کیسب سے زیادہ 1600کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے۔ڈائریکٹر محکمہ صحت کے مطابق ان دنوں پھیلنے والے ٹائیفائیڈ میں اینٹی بائیوٹکس کام نہیں کر رہیں، ٹائیفائیڈ مرض میں بعض اینٹی بائیوٹکس کام کرنا چھوڑ دیتی ہیں، صفائی نہ رکھنے پریہ بیماری دوسروں کو منتقل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آلودہ پانی اورغذا کیاستعمال سے یہ ٹائیفائیڈ بڑھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…