اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر وں کی غفلت، خاتون کے بازو کے آپریشن کی بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا

datetime 3  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کا عجیب واقعہ پیش آیا، جہاں 80 سالہ خاتون کو بازو کے آپریشن کیلے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تاہم ڈاکٹر نے بازو کی بجائے آنکھ کا آپریشن کرکے سب کو حیران کردیا۔اہلخانہ کے مطابق خاتون کی آنکھ بالکل ٹھیک تھی تاہم ہسپتال عملے کی غفلت کی وجہ سے مریضہ کو تکلیف برداشت کرنا پڑی۔

متاثرہ خاتون کے بیٹے کے مطابق میں نے والدہ کو بازو کے آپریشن کیلئے اسپتال میں ایڈمٹ کرایا تھا، ڈاکٹر نے آپریشن کے بعد کہا کہ مبارک ہو آپ کی والدہ کی آنکھوں کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ ڈی ایچ او کی جانب سے واقعہ کی انکوائری کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنادی گئی، جو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…