مسلم کونسل آف امریکا کا پاکستان میں عوام کو ’’مفت ویکسین‘‘ لگانے اعلان
لندن ( آن لائن ) مسلم کونسل آف امر یکا نے پاکستان جمہوری لیگ کیساتھ ملکر پاکستان میں عوام کو ’’فری کورونا ویکسین‘‘ لگانے کا اعلان کردیا، مئی میں فری کورونا ویکسین لگانے کا آ غاز لاہور کے پسماندہ علاقوں سے کیا جائیگا۔ پاکستان جمہوری لیگ کے سر براہ رانا زمان سعید نے اتوارکے روز… Continue 23reading مسلم کونسل آف امریکا کا پاکستان میں عوام کو ’’مفت ویکسین‘‘ لگانے اعلان



































