ملک میں ایک اور ہلاکت خیز دن،5ہزار 3 سو 12 نئے کیسز رپورٹ ، کرونا سے مزید105 اموات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 105افراد چل بسے ،5312نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading ملک میں ایک اور ہلاکت خیز دن،5ہزار 3 سو 12 نئے کیسز رپورٹ ، کرونا سے مزید105 اموات



































