کالے نمک کے ان گنت حیران کن فوائد،جنہیں جان کر آپ اس نمک کے استعمال کا معمول بنا لیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کالا نمک پاکستان بھر میں اکثر عام استعمال ہوتا ہے۔ ویسے اسے کہا تو کالا جاتا ہے مگر اس کی رنگت گلابی مائل خاکستری ہوتی ہے جس کی وجہ اس میں آئرن اور دیگر منرلز کی موجودگی ہے جو اس کے ذائقے کو بھی مختلف بناتی ہے۔ اس نمک کے حوالے سے… Continue 23reading کالے نمک کے ان گنت حیران کن فوائد،جنہیں جان کر آپ اس نمک کے استعمال کا معمول بنا لیں گے



































