ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دل مضبوط اور تندرست و توانا رکھنا چاہتے ہیں تو زندگی میں یہ غلطی کبھی نہ کریں ، ماہرین کا انتباہ 

datetime 25  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دل اپنا کام صحیح سے انجام نہ دے تو انسان کا جسم بھی محتاج ہو جاتا ہے کیونکہ دل پورے جسم میں خون کی ترسیل کرتا ہے اور جب پمپنگ اعضاء ہی کام نہ کرے تو جسمانی کمزوریاں ہمیں اپنے روزمرہ کے کام بہتر طور پر سرانجام دینے نہیں دیتی اور یوں ہمیں خطرناک بیماریاں آگھیر لیتی ہیں۔دل کی صحت اچھی ہے یا نہیں اس

بات کو پتہ لگانے کا گھر میں ٹیسٹ کرنے کا ایک آسان طریقہ ماہرین کی نظر سے آپ بھی جان لیں تاکہ آپ خود کو صحت مند اور دل کی مضبوط رکھنےمیں اپنی مدد آپ کرسکیں۔ویب سائٹ برائٹ سائیڈ رڈل کے ماہرین کے مطابق نظام دوران خون اور دل کی صحت چیک کرنے کا ایک انتہائی آسان ٹِسٹ یہ ہے کہ:• ایک پیالے کو ٹھنڈے پانی سے بھر دیں اور اس میں برف کے چند ٹکڑے آئس کیوبز ڈال لیں۔• پھر اس میں اپنے ہاتھوں کو ۳۰ سیکنڈز تک پانی میں ڈبوئیں رکھیں۔• جب آپ 30سیکنڈ کے بعد ہاتھ پانی سے باہر نکالیں گے تو آپ کو دو طرح کے رزلٹ نظر آئیں گے:” ٹھنڈے پانی میں رہنے کے باعث آپ کی انگلیاں سرخ ہو جائیںگی جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے نظام دوران خون میں کوئی رکاوٹ نہیں اور آپ کے خون میں آکسیجن کی کافی مقدار موجود ہے یعنی پورے جسم میں خون کی گردش بہتر طریقے سے ہو رہی ہے اور دل کی صحت اچھی ہے”۔”اگر آپ کی انگلیاں نیلے یا پیلے رنگ کی ہو جائیں یو یقینی طور پر

خطرے کی علامت ہے۔ اس کا مطلب ہو گا کہ جسم میں خون کی گردش ٹھیک نہیں ہو رہی ، خون میں آکسیجن کی مقدار بھی کم ہے اور دل کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔” اس کی وجہ یہ ہے کہ:انگلیاں پیلی اس وقت ہوتی ہیں جب خون کے سرخ خلیات میں آکسیجن کا لیول کم ہو اور جسم میں اس کی گردش سست ہو رہی ہو۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…