کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کرکتنی رہ گئی؟ این سی او سی نے اعداد و شمار جاری کرد ئیے
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 21554 رہ گئی ہے جس میں سے 538 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 39 ہزار… Continue 23reading کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کرکتنی رہ گئی؟ این سی او سی نے اعداد و شمار جاری کرد ئیے