جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ہمیشہ کیلئے بال کالے سیاہ ، آلو کے پانی سے بال کالے کریں وہ بھی صرف 5منٹ میں

datetime 20  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے بہترین اور آزمودہ نسخہ ، آلو کے پانی سے کیسے سفید بالوں کو کالا کر سکتے ہیں ۔دستو سر کے بال انسانی حسن اور بنائوسنگھا کے لیے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔اور بالوں کی اہمیت سے کسی کو انکار بھی نہیں ہے ۔لیکن بعض ایسے افراد جن کے بال چھوٹی عمر میں ہی سفید ہو چکے ہوتے ہیں۔پھر وہ بالوں کو کالا کرنے کے

لیے بہت کوشش کرتے ہیں ۔ان میں سے زیادہ تر لوگ کلر استعمال کرے ہیں یا بالوں کو ڈائی کرواتے نظر آتے ہیں، بالوں کے بڑھنے کے ساتھ ہی نیچے سے سفید جریں نظر آنی شرو ع ہو جاتی ہیںاور چند دنوں میں وہ بال جن کو رنگ کیا ہوتا ہے وہ بھی کالے ہو جاتے ہیںلحاظہ ان طریقوں سر کے بال آرضی طور پر کالی ہو جاتے ہیں لیکن مستقل طور پر یہ سفید ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ اگر باد سفید ہو جائیں توانہیں قدرتی کالا نہیں کیا جا سکتااس لیے لو گ ہیئر کلر استعمال کرنے لگتے ہیں ۔لیکن ہم آپ کو بتائیں گے سفید بالوں کو کالا کرنے کا آسان ترین نقصہ جو انتہائی آسان اور مفید ہے۔ سر میں جو سفید بال ہوں ان کو توڑنا نہیں چاہیے اس سے سفید بال بڑھ جائیں گے اور بالوں میں روزانہ پانچ یا چار دفعہ کنگی کریںاس سے خون کی گردش سے بالوں کو خوراک ملے گی اس کے علاوہ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور غیر ظروری پریشانی سے سوچوں سے گریز کریںاس کے ساتھ آ پ نقصہ بتا رہے ہین وہ نقصہ یہ ہے ۔ آلو کے خشک ٹکرے ایک پائولوہے کے برتن میں آدھا کلو پانی ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیںدوسرے دن اس پانی کو سر پے لگائیںتو انشا یء اللہ آپ کے با ل سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کو چند ہفتے استعمال کریں انشا ء اللہ فرق آپ خود محسوس کرنا شروع کریں گے۔اگر بال زیادہ سفید ہو تو زیادہ دیر بھی ایک ماہ دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیںاس کا کوئی نقصان نہیں ہے انشا اللہ فائدہ ہی ملے گاہر کسی کو سفید بال ہی اچھے لگتے ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…