امریکی فوج کے ہزاروں اہلکاروں کا کرونا ویکسین لگوانے سے انکار
واشنگٹن (این این آئی )امریکی فوج کے ہزاروں اہلکاروں نے کرونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا ہے۔ البتہ افسران مسلسل انہیں ویکسین سے متعلق انٹرنیٹ پر موجود افواہوں پر دھیان نہ دینے کی ہدایت کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ایئر فورس کے میجر جنرل جیف ٹیلیفیرو نے کانگریس کو بریفنگ کے دوران بتایا… Continue 23reading امریکی فوج کے ہزاروں اہلکاروں کا کرونا ویکسین لگوانے سے انکار