جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا بڑا ادارہ کرونا وباء کا گڑھ بن گیا ، کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کرونا وباء کا گڑھ بن گیا ، ایک ہفتے میں سات سے زائد افسران و ملازمین کرونا وائر سکا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے افسران و ملازمین کورونا کا شکار ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی بلال سعید سمیت

دیگر افسران و ملازمین بھی میں کورونا کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے میں سات سے زائد افسران و ملازمین کورونا کا شکار ہوگئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی بلال سعید کوروناکا شکار ہوگئے بلال سعید نے کورونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…