دوائیں ایک بار پھر مہنگی کر دی گئیں
اسلام آباد (این این آئی)دواوں کی قیمتوں میں پھر اضافہ، ڈریپ نے قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈکس کے تحت قرار دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رائزک 245 سے 280 تک مہنگی ہوگئی، سربیکس زیڈ 225 سے 245 تک پہنچ گئی،آگمینٹن کی قیمت بھی 187 سے بڑھ کر 201 روپے ہوگئی۔ ڈریپ کے مطابق انٹی بیاٹکس… Continue 23reading دوائیں ایک بار پھر مہنگی کر دی گئیں