ذیابیطس کے مریض خون کا عطیہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق
کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہاہے کہ ذیابیطس کے مریض خون کا عطیہ دے سکتے ہیں، لیکن یہ دیکھنا ضروری ہے کہ ان کا بلڈ شوگر لیول نارمل ہو اور جو لوگ انسولین لگاتے ہیں وہ عطیہ نہیں دے سکتے ۔طبی ماہرین نے وضاحت کی ہے کہ بہت سے لوگ اس بات پر یقین رکھتے… Continue 23reading ذیابیطس کے مریض خون کا عطیہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق



































