ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پودینے کو پانی میں ڈال کر پیئے اور پھر کمال دیکھیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ بھی پودینے کا پانی روزانہ پینا چاہیں گے

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کےدماغ اور جسم کے لیے نہایت مفید ہےبلکہ اس سے آپ منہ میں بدبود پیدا کرنے والے بیکٹریا بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔ اس میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔ پودینہ بڑا فائدہ مند ہے یہ

تو آپ کو معلوم ہے لیکن اس کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے یہ آج جان لیں: گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔ چہرے کے داغ دھبے، جھائیوں اور دانوں سے جلد کو محفوظ کرتا ہے۔ میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔ سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔ نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔ بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔ • ڈپریشن اور نیند نہ آنے کی بیماری میں پودینے کا پانی پینا فائدہ دیتا ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…