جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

دل کے مریض دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری ختم ،ماہرین نے خوشخبری سنادی

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دل کے اور شوگر کے مریضوں کیلئے ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے

دعویٰ ایک تحقیق کے بعد کیا۔ ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ انار کے استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیںاوردوہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آناشروع ہوجاتے ہیں اورانسان کواپنے جسم میں موثرتبدیلی محسوس ہوتی ہے جس کے بعد بدستوردل کامرض ختم ہوناشروع ہوجاتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…