جتنا کافی کا زیادہ استعمال کیا جائیگا اتنا ہی۔۔۔ طبی ماہرین نے کافی پینے کے شوقین افراد کوخبر دار کردیا
کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی صحت کے لیے مفید قرار دی جانے والی کافی کا زیادہ استعمال دل کے لیے مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔مصروف ترین روٹین کے دوران خود کو متحرک رکھنے اور دماغ کو جگائے رکھنے کے لیے استعمال کی جانے والی… Continue 23reading جتنا کافی کا زیادہ استعمال کیا جائیگا اتنا ہی۔۔۔ طبی ماہرین نے کافی پینے کے شوقین افراد کوخبر دار کردیا