ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سوجائیں، اور پھر کمالات دیکھیں

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ادرک کے بہت سے فائدے ہیں ادرک ہماری زندگی میں بہت اہم ہے ادرک جسم کے بہت سارے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ادر ک کی چائے جس سےوٹامن سی حاصل ہوتی ہے جو صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو سفر کرنے سے پہلے آپ ادرک کی ایک کپ چائےپی لیں توآپ سفر سے بہت لطف حاصل کرسکتےہیں

ادرک پیٹ میں گیس ختم کرتی ہے ادرک کوسرہانے کے نیچے رکھ کرسونے ادرک کو سر کے نیچے رکھ کر سونے کہ فوائد ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے ادرک کی چائےسے جوروں کا درد ختم کیا جا سکتا ہے۔ادرک چائے معدے کی گرمی کو دور کرتی ہے یہ یاداشت کو بہتر بناتی ہے ادرک سینے میں جلن پیدا کرنے والے عناصر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ادرک کو سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے یہ سینے کی جلن کو ختم کرتی ہے سرہانے کے نیچے رکھنے سے یہ سانس کی جو بھی بیماریاں ہیں ان کو ختم کرتی ہے اچانک ہیٹا اٹیک جو ہوتا ہے اس سے محفوظ رکھتی ہے ادرک کے سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے آپ کو بہت پر سکون نیند آئے گی ادرک کی چائے تینشن کو ختم کرتی ہے ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ہانڈی میں ڈالی جاتی ہے تاکہ لعزیز کھانے بنائے جائیں دیسی ادویات کی تیاری کے لیے بھی ادرک استعما ل ہوتا ہے ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے کھانا کھانے کے بعد ادرک کی چائے کھانے کے ہاضمے کے لیے بہت اہم ہے ادرک پیشاب کی جلن کو ختم کرتا ہے ادرک کی چائے نظرہ زکام کو ختم کرتا ہے ادرک آپ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ادر ک کی چائے کا زائقہ آپ کو اچھا نہیں لگتا تو آپ اس میں شھد یا لموں ملا کر زئقے کو بہتر کر سکتے ہیں ادرک بہت ہی ا ہمیت کا حامل ہے ۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…