بڑھتا وزن اور پھیلا ہوا پیٹ آپ کو پریشان کر رہا ہے توپودینے کا استعمال اس طریقے سے کریں ، طریقہ جان لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے، تمباکو نوشی یا الکحل، رات گئے منہ چلانے کی عادت وغیرہ ہوسکتی ہے۔ معدے کی گرمی یا اضافی درجہ حرارت… Continue 23reading بڑھتا وزن اور پھیلا ہوا پیٹ آپ کو پریشان کر رہا ہے توپودینے کا استعمال اس طریقے سے کریں ، طریقہ جان لیں
































