کرونا وائرس پھیلنے کا ایک اور حیران کن طریقہ سامنے آگیا ، برطانوی ماہرین کا انکشاف
لندن(یواین پی) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کے جسم کو چھونے والا پانی بھی وبا کو پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث صورت حال تشویشناک ہوگئی، اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کرونا وائرس پھیلنے اور اس کی روک تھام کے حوالے سے… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا ایک اور حیران کن طریقہ سامنے آگیا ، برطانوی ماہرین کا انکشاف